Heer

محبت تاریک جنگل کی طرح ہوتی ہے، ایک بار اس کے اندر چلے جاو پھر یہ باہر نہیں آنے دیتی. باہر آ بھی جاو تو آنکھیں جنگل کی تاریکی کہ اتنی عادی ہو جاتی ہیں کہ روشنی میں کچھ بھی نہیں دیکھ سکتیں، وہ بھی نہیں جو بالکل صاف، واضح اور روشن ہوتا ہے.


عمیرہ احمد کی ایمان امید اور محبت سے ایک اقتباس

Labels: edit post
0 Responses

Post a Comment