ایسے
لوگ آپ کے شہر میں ابھی بھی موجود ہیں جو اس لیے قریب قریب بیٹھے ہیں جو
دوسروں کو بکھرنے سے بچا لیتے ہیں۔ میرے اپنی ذاتی آرزو ہے کہ پیسہ واقعی
ضروری چیز ہے لیکن انسان کا احترام زیادہ لازمی ہے۔ اس سے آپ کو زیادہ
خوشی، محبت، حدت اور Love عطا کرسکتا ہے جو آپ کو زندہ رکھنے کے لیے ضروری
ہے۔ میری دعا اور آرزو ہے کہ ہم سب انسانوں کے قریب آئیں اور ان کو سمجھنے
کی کوشش کریں۔

Post a Comment